Aalam Aur Aalim 3rd Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 6-2-2013
  • 11 years ago
Aalam Aur Aalim 3rd Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 6-2-2013

عالَم اور عالِم
قسط نمبر 3۔۔ ۶ فروری ۲۰۱۳ء ۔۔ بروز بدھ
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ

پروگرام میں شامل اہم سوالات :
دینی کتب سے معاشرہ دور کیوں ہو رہا ہے؟
کیا پرائز بانڈ پر زکواۃ دی جائے گی؟
پیسہ عورت کے نصیب سے اور بچے مرد کے نصیب سے؟
مارننگ شوز کے جنات حقیقت ہیں یا فسانہ؟
جب سب کچھ تقدیر میں لکھا ہے تو خودکشی پر عذاب کیوں؟
ہماری خواتین کا لباس نیم عریاں ہوتا جارہا ہے، میڈیا کس حد تک ذمہ دار ہے؟
بے حیائی کے عام ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ایک بیوی کے حقوق ادا نہیں کر سکتا، دوسری کی خواہش کیوں؟

انعامی سوال: عمرے کا ٹکٹ:
تاریخ اسلام کی اس ہستی کا نام بتائیے جنہوں نے اپنے بچے سے ایک سیب اس بنا پر چھین لیا تھا کہ وہ اس نے ان سرکاری سیبوں میں سے اٹھایا تھا جن پر عوام کا حق تھا؟

مہمان علمائے کرام:
خطیب اہل سنت، علامہ سید حمزہ علی قادری صاحب
سابق ڈائریکٹر شیخ زید اسلامک سینٹر یونی ورسٹی، پرفیسر ڈاکٹر فضل احمد صاحب

To watch more episodes please visit official website of Dr. Aamir Liaquat Husain www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat
Recommended