Aalam Aur Aalim 41th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 22-4-2013

  • 11 years ago
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گزشتہ پانچ برسوں سے امریکی عقوبت خانوں میں انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بننے والی پاکستان کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ، عافیہ موومنٹ کی سربراہ اور مظلوم بہن کی رہائی کے لیے کوشاں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی عالم اور عالم کے خصوصی پروگرام میں ایک اہم اعلان کرنے جارہی ہیں۔یہ پروگرام شام 6بجے براہ راست نشرہوگا۔ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کے ساتھ اپنی اہم گفتگو میں وہ بعض چشم کشا انکشافات بھی کریں گی۔ جیوپر نشر ہونے والے اپنے اس خصوصی انٹرویو میں وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر بیتنے والی قیامتوں سے ناظرین کومطلع کریں گی اور اُن کی غیر موجودگی میں اُن کے بچے اور والدہ عصمت صدیقی جس کرب سے گزررہے ہیں اس سے بھی ناظرین کا آگاہ کریں گی۔یہ پروگرام آج شام چھ بجے جیوپر نشر ہو گا جبکہ منگل کو یہی پروگرام صبح 7 بجے دوبارہ پیش کیا جائے گا ۔
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat

Recommended