Aalam Aur Aalim 12th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 21-2-2013
  • 11 years ago
Aalam Aur Aalim 12th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 21-2-2013

Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep # 12 (2th Feb 2013, Thursday)
عالَم اور عالِم
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
انسان بڑے خسارے میں ہے، انسان ظاہر نہیں باطن اور کردار ہے۔

پروگرام میں شامل اہم سوالات
جاء نماز پر گنبد خضری کی شبیہہ ہے اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جائے نماز ، نماز کی گواہی دے گی جس طرح زمین گواہی دے گی؟
اللہ تعالیٰ ، حضور کریم ﷺ پر کون سا درود بھیجتا ہے؟
امانت میں خیانت کرنے والے کی عبادت قبول ہوتی ہے؟
بیوی سے اجازت لیے بغیر نکاح پر نکاح کیا جاسکتا ہے؟
اسلام میں یتیم وارثین کے حقوق کیا ہیں؟

مہمان علمائے کرام: مفتی محمد عابد مبارک صاحب، مفتی محمد عثمان یار خان صاحب

انعامی سوال: حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنا مشرک غلام قسطاس سمیت اس کی بیوی، اس کی بیٹی اور دو سو دینار امیہ بن خلف کو کیوں دیے تھے؟

www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat
Recommended