Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep # 10 (19th February 2013, Tuesday)

  • 11 years ago
Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep # 10 (19th February 2013, Tuesday)
عالَم اور عالِم
جہل کے اندھیروں میں دین و دانائی کی بات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ

دیکھیے پیر تا جمعرات شام 6 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat

مہمان علمائے کرام: مفتی عبد الحمید ربانی صاحب، مفتی جہانگیر امجدی صاحب
انعامی سوال: حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنا مشرک غلام قسطاس سمیت اس کی بیوی، اس کی بیٹی اور دو سو دینار امیہ بن خلف کو کیوں دیے تھے؟

پروگرام میں شامل اہم سوالات:۔۔
کبھی کبھی نماز پڑھنے سے نہ پڑھنا بہتر ہے یہ کہنا کیسا ہے؟
کسی لڑکی لڑکے کو محبت ہوجائے والدین راضی نہ ہوں تو کیا کریں؟
کسی غیر محرم سے محبت ہونا کیسا ہے؟
بچہ اگر مردہ پیدا ہو تو اس کے تجہیز و تکفین کا کیا حکم ہے؟
اولاد نہ ہونے میں اللہ تعالی کی کیا مصلحت ہے؟
غیر مسلم خاتون سے شادی کی اب وہ مسلمان ہونے سے انکاری ہے کیا کیا جائے؟

Recommended