ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔شہر میں بارہ ہاوسنگ سوسائٹی کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
  • last year

ٹوبہ ٹیک سنگھ ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کے لیے اچھی خبر ۔شہر میں بارہ ہاوسنگ سوسائٹی کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاوسنگ سوسائٹی میں خرید وفروخت شروع ہونے سے پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک افراد بھی خوش
ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہری غیر منطور شدہ سوسائٹی میں خرید وفروخت نہ کریں، ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر دو ہاوسنگ سوسائٹی کے کاغذات مکمل ہونے اور دس سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی کے فائل جمع ہونے پر انہیں کام کرنے کی اجازت مل گی ۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کے لیے اچھی خبرہے ،شہر میں سب سے بڑی دو ہاوسنگ سوسائٹی رائل ہاوسنگ جھنگ اور پرائم ہاوسنگ سوسائٹی گوجرہ کے کاغذات مکمل ہونے اور دس سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی کی فائل جمع ہونے پر انہیں کام کرنے کی اجازت مل گی
ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر کے زیر صدرات ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سی او ضلع کونسل مہر انور بیگ سمیت ہاوسنگ
سوسائٹی مالکان اور پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔
ڈپٹی کمشنرکی زیر صدرات اجلاس میں بارہ سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کو کام کرنے کی اجازت دی گی
اور اپنے بقایاجات فوری طور جمع کروانے کی ہدایت کی گی
اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کیخلاف کاروائی جائے گی اور ضلع کونسل سے منظوری حاصل نہ کرنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہاوسنگ سوسائٹی کو بند کردیا جائے گا
شہرمیں بارہ سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی میں جائیداد کی خریداری شروع ہونے پر پر اپرٹی سے منسلک افراد بھی کافی خوش دیکھائی دے رہے ہیں
ساٹ ۔۔ ڈیلر
ایک اندازے کے مطابق شہربھر سو سے زائد ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں جہاں تعمراتی کام جاری ہے ، انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ صرف ضلع کونسل سے منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹی میں ہی پلاٹوں کی خرید وفروخت جائے ۔بصورت دیگرکسی بھی قسم کے فراڈ کے ہم زمہ دار نہ ہونگیں ۔۔
فو ٹیج کے ساتھ
سلطان سد ھو
03335325596
Recommended