پٹرولنگ پولیس وہاڑی کی سموگ بارے پبلک سروس کمپین

  • 2 years ago
رپورٹ وہاڈی سے محمد شمعون نذیر کے مطابق
۔پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ وہاڑی کی زبردست کاوش گاڑیوں پر ریفلیکڑلگاے اور سموک کے حوالہ سے پمفلٹ تقسیم کیے

تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب شاہد حنیف اور ایس پی پٹرولنگ ملتان ہما نصیب کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ وہاڑی ملک محمد رفیق کی زیر نگرانی ہائی وے پر دوران گشت سموگ اور دھند سے بچاوکے لیے اورسافروں کی قیمتی جانوں کی حفاظت کے لیے روڈپر سفر کرنےوالے حضرات میں پمفلٹ تقسیم کیے اور ریفلیکڑ سٹکر بھی گاڑیوں پر لگاے گے تاکہ ان کی چمک سے ڈرائیوروں کو سامنے سے انے جانے والی ٹریفک بااسانی نظر ا سکےمزید کہا شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے کہ تمام ڈارئیور خضرات دروان ڈرائیونگ اپنی گاڑیوں کے درمیان فاصلہ برقراررکھیں دھند کی شددکی وجہ سے موسم کاخراب رہنا معمول بن چکاہے اور موسم کو سامنے رکھتے ہوے ٹریفک قوانین پر عملدرامد کریں تاکہ ہماری قیمتی جانیں محفوظ رہ سکیں اس عمل کو مرکزی انجمن تاجران ماچھیوال اور پکھی موڑ کے عہدداران نے بہت اچھاسراہااور نیک خواہشات کااظہار کیا ۔۔۔۔

Recommended