وہاڑی: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف پولیس ان ایکشن
  • 2 years ago
وہاڈی سے ہمارے رپورٹر محمد شمعون نذیر کے مطابق
ویہاڑی ماچھیوال پولیس کی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کاروائی،، 12 گھنٹوں میں 3 ملزمان گرفتار ہو گئے۔ SHo حسن کیانی نے چک نمبر 8wb کے وقار ولد وارث ڈھڈی،، نسیم ولد وارث ڈھڈی اور افتخار ولد ایوب آرائیں سے ناجائز اسلحہ 3 پسٹل ریوالور برآمد کر کے آرمز ایکٹ 1965 کے تحت الگ الگ مقدمات نمبری 2021-794،،795،،796 درج کر لئے۔
Recommended