Untitled 1_720p_1

  • 4 years ago
گجرات
تھانہ دولت نگر کے علاقہ میرپور میں انگلینڈ پلٹ دو جوان بہنیوں کی پراسرار موت

گجرات
25 سالہ ماریہ اور 18 سالہ نادیہ گھر کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں

گجرات
دونوں بہنیں کچھ دن قبل انگلینڈ سے پاکستان اپنے آبائی گھر آئی تھیں

گجرات
دونوں بہنوں کی موت نہاتے ہوئے باتھ روم کے گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث ہوئی
- اہل خانہ

گجرات
تھانہ دولت نگر پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں

گجرات
دونوں بہنوں کی پراسرار موت کے اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد سامنے آئیں گے
- پولیس