علی پور چٹھہ میں ٹریفک وارڈن کی غنڈہ گردی

  • 4 years ago
وزیرآباد:
وزیرآباد کے علاقہ علی پور چٹھہ میں ٹریفک وارڈن عرفان رانجھا کی غنڈہ گردی

وزیرآباد:
شہری کو چالان کرنے کی وجہ پوچھنے پر سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

وزیرآباد:
شہری کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر بھی درج کروا دی

وزیرآباد:
شہریوں کا وارڈن کے رویے کے خلاف احتجاج

وزیرآباد:
وارڈن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ

Recommended