طالبات پر پیٹرول پھینک۔ے والے دو ملزم گفتار

  • 4 years ago
گوجرانوالہ میں طالبات کو پیٹرسل پھینک کر جلانے کی دھمکیاں دے کر موبائل نمبر لینے اور نمبر نا دینے والی طالبات پر پیڑول پھینک کر جلانے والے دو ملز۔وں کو طالبہ کے والدین نے قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا جبکہ ان کے چاف ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

Recommended