‏افغانستان عورتوں کے لئے مخصوص شاپنگ مال سے برقع اوڑھ کر چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

  • last year

گرفتار چوروں کو فوری بنیادوں پر چوک میں کھڑا کرکے سزا دی گئی
اتنی تذلیل ے بعد یہ لوگ دوبارہ چوری نہیں کرینگے
ویلڈن امارات اسلامیہ افغانستان بہت اچھا پاکستان میں اگر اس طرح کی جائے تواس کے بعد کوئی پاگل ہی ہوگا کہ اس کے بعد چوری کرے

Recommended