کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ - 2/8 - خلیفہ

  • 5 years ago

کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ - 2/8 - خلیفہ
خلیفہ -القرآن کیا کہتا ہے
محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔

اللہ نے زمین میں فرشتوں کے اوپر انسانوں کو خلیفہ / جانشین کیوں مقرر کیا؟ - 1/8 - خلیفہ
https://youtu.be/jDRs6Jpe7T8
کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ - 2/8 - خلیفہ
https://youtu.be/fyMD62U7L-Y
کیا ہر زمانے میں ایمان والوں سےان کےانحراف کی وجہ سے خلافت /جانشینی نہیں لےلی گی؟ - 3/8 - خلیفہ
https://youtu.be/J6cYTw7oMjo
کیا اللہ ہرزمانے میں خلیفہ / جانشین مقرر نہیں کرتا؟ - 4/8 - خلیفہ
https://youtu.be/gRr90gg8mcg
اسلامی تاریخ میں جن چار خلفاءکا ذکر کیا گیا ہے ان کی کیا اہمیت ہے؟ - 5/8 - خلیفہ
https://youtu.be/2hjpuE1Nl8Q
کیا ابلیس جن تھا یا فرشتہ؟ - 6/8 - خلیفہ
https://youtu.be/64JAgeC8W9U
کیا ہم جمہوریت کے ذریعہ خلیفہ / جانشین چن سکتے ہیں؟ - 7/8 - خلیفہ
https://youtu.be/nKq-7q_7Vzs
آج کے زمانے میں ہم خلیفہ / جانشین کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟ - 8/8 - خلیفہ
https://youtu.be/c04vC7kVAJo

خلیفہ کے معنی جانشین کے ہیں جسکا تسلسل ہر زمانے میں مختلف عہدوں اور شعبوں میں جاری رہتا ہے - لیکن اسلام کی مذہبی تاریخ اور روایات میں ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ اسلام میں چار خلیفہ ہیں اور اس کے بعد خلافت رک گئی- جبکہ قرآن سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ خلافت / جانشینی ہر زمانے میں ان لوگوں میں جاری رہتی ہے جو اللہ کی کتاب کے وارث ہوتے ہیں, نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب سے ہی درس لیتے ہیں اور اسی کتاب کی لوگوں کو تعلیم دیتے ہیں- اس طرح کے لوگوں کو اللہ ہر زمانے میں خلیفہ/ جانشین مقرر کرتا ہے- اللہ کی کتاب سے اس بات کی شناخت اور وضاحت ہوتی ہے کہ کون کردار کے لحاظ سے اللہ کے بنائے ہوئے خلیفہ ہیں اور کون خود ساختہ خلیفہ ہیں- یہ درس ان سب نکات کو تفصیل سے بیان کرتا ہے اور اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اللہ کی نظر میں آج کیسے خلافت / جانشینی حاصل کی جائے-

Khalifa ke maney Janasheen ke hein. Jiska tasalsul har zamane mein mukhtalif uhdon aur shobo mein jari rehta hai. Lakin Islam ki mazhabi tareekh aur riwayaat mein hum ye sunte aye hein ke Islam mein chaar (4) Khalifa hein aur iss ke baad khalafat ruk gai. Jabke Quran se iss baat ki wazahat hoti hai ke Khilafat / Janasheeni har zamane mein un logo mein jari rehti hai jo Allah ki kitab ke waris hote hein. Namaz qaim karte hein aur Allah ki kitab se hi dars laite hein aur isee ki logon ko taalim daite hein. Iss tarha ke logon ko Allah har zamane mein Khalifa / Janasheen muqarrir karta hai. Allah ki kitab se iss baat ki shanakht aur wazahat hoti hai ke kaun kirdar ke lehaz se Allah ke banaye hoey Khalifa / Janasheen hein aur kaun khud sakhta khalifa hein. Ye dars in sab nukat ko tafseel se bayan karta hai aur iss baat ki wazahat karta hai ke Allah ki nazar mein aaj kaise Khilafat / Janasheeni hasil ki jaye.

Recommended