کفن بھی کیا چیز ہے۔۔ جس نے بنایا اس نے بیچ دیا جس نے خریدا اس نے استعمال ہی نہیں کیا، اور جس نے استعمال کیا اسے معلوم ہی نہیں الله رب العزت ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمائے۔۔

  • last year
الله رب العزت ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمائے۔۔

Recommended