۔مسلمانوں پر مظالم کا آغاز اک اور خطے میں۔اسلام کا نام لینے والوں پر حملے۔ ۔۔یہ پاکستان ہے انڈیا نہیں ۔۔پاکستان کی پولیس کا مجرمانہ رویہ پاکستان کے مسلمانوں سے۔۔
  • 3 years ago
اس ویڈیو میں اسلامی تحریک کا ایک کارکن پاکستان کی پولیس کو دوہائی دے رہا ہے کہ مجھ پر بار بار قاتلانہ حملے ہو رہے ہیں لیکن پولیس اب شاید پاکستان کے عام اور غریب لوگوں سے ناراض ہے یا پاکستانیوں کا اسلام کام کا نام لینا اب جرم بن گیا ہے ۔یہ دیکھنے والے اگر انسانیت رکھتے ہیں تو جس طرح ممکن ہو جتنا ممکن ہو حکومت پاکستان کے مسلمانوں پر مظالم پر احتجاج کریں ۔ورنہ پاکستان برما اور انڈیا اور کشمیر سے زیادہ دردناک ہوگا
Recommended