میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے کلام حضرت شیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

  • 11 years ago
میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
تیرا آستاں سلامت میرا کام چل رہا ہے
نہیں عرش و فرش پر ہی تیری عزمتوں کے چرچے
تہہ خاک بھی لہد میں تیرا نام چل رہا ہے
کوئی یاد آ رہا ہے میرے دل کو آج شاید
جو یہ سیل اشکِ حسرت سر شام چل رہا ہے
کڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصر کو غم
تیرے سائہ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے
کلام حضرت شیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نعت خواں (پیر غلام نجم الدین گیلانی)
دعا کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری

Recommended