نظر انکی جانب اٹھائی گئی ہے بیان پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

  • 11 years ago
نظر انکی جانب اٹھائی گئی ہے
کہ معراج خود کو کرائی گئی ہے
نہیں تھا کسی کو جو منظر پہ لانا
تو کیوں بزم عالم سجائی گئی ہے
صبا سے نہ کی جائے کیونکر محبت
بہت انکے کوچے میں آئی گئی ہے
نظر ان سے قصدا ملائی گئی ہے
سمجھ بوجھ کر چوٹ کھائی گئی ہے

بادل کی طرح دھوم مچا کر اٹھا
سکتے میں بڑے بڑوں کو لا کے اٹھا
یہ کس کی معیت کا اثر ہے کہ نصیر
تو بیٹھ گیا جہاں بھی چھا کر اٹھا

چراغ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
presented by syed shahid mohy ud din bukhari

Recommended