اے قاسم گل رو شب عاشور کے دولہا .. پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
- 10 years ago
اے قاسم گل رو شب عاشور کے دولہا
گاتی رہیں سہرا تیرا لہریں لب دریا
یہاں بندگی دم مرگ تک وہاں انکی شادی ڈهنی رہی
جو تھی بات غم کی وہ بنی رہی نہ بنا رہا نہ بنی رہی
یہ نرالی رسم بیاہ کی کہ بنی بنا پہ وہ آ بنی
کہ بنا تھا نقشہ قزا کا پہلے بنی تھی بیوہ بنی رہی
میر ببر علی انیس
پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری