پولیس مددگار-15 سچل کا بروقت ایکشن، چھینی ہوئی گاڑی برآمد

  • 2 years ago
پولیس مددگار-15 سچل کا بروقت ایکشن، چھینی ہوئی گاڑی برآمد

گاڑی میں لگے ٹریکر کی مدد سے پولیس اہلکاروں نے گاڑی جمالی پل کے قریب سے برآمد کرلی

کسی بھی ایمرجنسی یا اسٹریٹ کرائم کی واردات کی صورت میں فوری 15 پر اطلاع دیں


#Madadgar15 #Sachal #Car #JamaliPull #Karachi #Police #QuickResponse #Emergency15 #Karachi #Streetcrime

Recommended