2 years ago

یوم سقوط جو ناگڈھ کی یاد میں فری میڈیکل کیمپ

GUJRATI FORUM
یوم سقوط جو ناگڈھ کی یاد میں گجراتی فورم نےپاکستانی قوم کو سہولتیں دینےاورانکی دادرسی کرنےکیلئےایک فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا .... اگرہم اپنا احتجاج بھی خدمت کے ساتھ ساتھ کریں تو قوم بھی مضبوط ہوگی.آسانیاں بھی پیدا ہونگی اورجنکولیڈربنناہےوہ لیڈر بھی بن سکتے ہیں .......... دلوں میں ووہی زندہ رہے گا جو آسانیاں پیدا کریگا ....
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو - ورنہ طاعت کیلئے کچھ کم نہ تھے کرو بیان
دس نومبرفری میڈیکل کیمپ سرجانی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اورہاشمانیزکی ٹیم اورہسپتال کے مالک
کے ساتھ کیمپ کےآغازسےقبل ...

Browse more videos

Browse more videos