Sayings Of Sultan Bahoo R.A About Heart │فرمان حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ

  • 5 years ago
زندگانی قلب دانی از کجا
باطنش معمور کُلّیِ دل صفا
ترجمہ:
کیا تُو جانتا ہے کہ زندگئ قلب کہاں سے حاصِل ہوتی ہے؟
زندگئ قلب اُسے حاصِل ہوتی ہے جس کا باطِن آباد اور دل مکمل طور پر صاف ہو جائے
نُور الھدیٰ ص 575، حضرت سلطان باھُو )رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ(

www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

Recommended