Masail Or Unka Hal Mufti Mohammad Zubair

  • 5 years ago
"Masail Aur Unka Hal"
Mufti Muhammad Zubair
سنیں شریعت کی روشنی میں اپنے مسائل کا حل
1.موزے پر مسح کا طریقہ کیا ہے؟
2.عورت سر کا مسح کیسے کرے؟
3.کیامنت مانگنے سے اس کام کا کرنا واجب ہو جاتا ہے؟
سنیں اس طرح کے دیگر مسائل کا جواب اپنے پسندیدہ پروگرام میں۔