Masail Or Unka Hal, Mufti Mohammad Zubair Part 1

  • 6 years ago
لائیو مفتی محمد زبیر
" مسائل اور ان کا حل "
"Masail Aur Un Ka Hal"
Mufti Muhammad Zubair
YouTube LIVE Link: https://youtu.be/D9WIyDao0is

* غیر مسلم بچہ کو ماشاءاللہ بولنا کیسا ہے ؟
* مرنے والے کا چہرہ دیکھا جا سکتا ہے ؟
* جب قبرستان جائیں تو کیا پڑھیں ؟
* موبائل میں لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا عمل ہے ؟
* درود شریف آدھا پڑھنا کیسا ہے ؟
* ڈیم بنانے کے لئے زکوہ کا پیسہ دینا کیسا ہے ؟
* تبلیغ اسلام کا کام کرنا کیسا ہے ؟
* کیا حدیث شریف کو بغیر وضو ہاتھ لگانا ؟
* جنت میں کیا بغیر داڑھی والے جائیں گے ؟
* کیا ماں باپ کے بولنے پر طلاق دینا ؟
* درود شریف نماز میں نا پڑھنا کیسا عمل کیسا ہے ؟