Social Media Ki Ikhlaqiyaat Mufti Faisal Ahmad

  • 5 years ago
Mufti Faisal Ahmad
"Social Media Ki Ikhliqiyat"
ہفتے وار تجزیاتی پروگرام
" آج کی بات, مفتی فیصل احمد کے ساتھ"
عنوان:’’سوشل میڈیا کی اخلاقیات‘‘
*سوشل میڈیا کی ترقی کی وجہ سے انسان بہت جلد باز ہوتا جارہاہے
*نیکی کے جذبے سے غیر مستند فارورڈ میسجز کا ایک سیلاب سب کے سامنے ہے
*سیاسی اور مذہبی تعصب کا یہ حال ہے کے دوسرے فریق کی ذاتیات بھی محفوظ نہیں
*قومی اداروں کے چندافراد سے ہونے والی کرپشن کی بنیاد پر پورے ادارے کو لعن طعن کرنا فیشن بن گیا ہے
*مذہب بیزار قوتیں مذہب کو بدنام کرنے کے لئے شکوک و شبہات با آسانی پھیلا رہی ہیں
*عوام کو ملکی سلامتی کے اداروں سے متنفر کرنے کے لیے بیرونی ایجنٹ مسلسل مصروف عمل ہیں
*دشمن کی سازشوں کو روکنا اس طور پر تو ممکن نہیں ہوتا اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے جائیں
*لیکن اس طور پر بہت آسانی سے یہ ہوسکتا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اور سازش کا حصہ نہ بنیں
*اس کے لئے ہمیں سوشل میڈیا کی اخلاقیات کو سمجھنا ہو گا
*اسلام نے ہمیں خبروں کے پھیلانے اور ان پر تبصرہ کرنے کے زریں اصول عنایت فرمائے ہیں
*آئیے ان کو سمجھتے ہیں اور ان پر عمل کرنے کا عہد کرتے ہیں
اپنے ہفتہ وار تجزیاتی پروگرام میں