Atif Miyan Kiyun....? Mufti Faisal Ahmad

  • 6 years ago
Mufti Faisal Ahmed
"عاطف میاں کیوں نہیں؟"
عمران خان صاحب نے ماہر اقتصادیات عاطف میاں کو مشاورتی کونسل کا ممبر نامزد کیا ہے۔

موصوف نظریاتی قادیانی کارکن ہیں لہذا ان کے خلاف شدید عوامی ردعمل سامنے آرہا ہے۔

پی ٹی آئی کےسوشل میڈیا کارکن اسے اقلیتوں کے حقوق کی رعایت قرار دے رہے ہیں۔

کیا واقعی یہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا مسئلہ ہے؟

مسلمان جب ہندو، عیسائی جج اور وزیروں کو برداشت کرتے آئے ہیں تو اس معاملے میں اتنی مزاحمت کی کیا وجہ ہے؟

قادیانی مذہب سے وابستہ افراد تاریخی طور پر پاکستان کے لیے کتنے مضر رہے ہیں؟

مشیر رکھنے میں کون سی دو اہم باتوں کو دیکھنا ضروری ہوتا ہے؟ تاریخی طور پر کیا قادیانی مشیر وہ دو خوبیاں رکھتے تھے؟

کیا قادیانی عقائد یا ان کے سربراہ مرزا مسرور کے بیانات کے بعد بھی قادیانی حضرات کو پاکستان کا وفادار ماننا سیاسی بصیرت کہلائے گا؟

عمران خان صاحب کو کہاں سے دھوکا لگ رہا ہے؟ ان کو فیصلے میں کیا تبدیلیاں کر لینی چاہییں؟

دیکھئے پروگرام آج سہ پہر 3:00 بجے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"عاطف میاں کیوں نہیں؟"
لائف دیکھئے
معروف اسکالر
مفتی فیصل احمد کو ہفتہ وار تجزیاتی پروگرام "آج کی بات" میں
ہر بدھ سہ پہر 3 بجے صرف
fb.com/Darsequran1
fb.com/DarsequranLive

Recommended