روف کلاسرا کا زعیم قادری سے اہم سوال

  • 8 years ago
آپ پاناما لیکس پر کمیشن بنانے سے پہلے اس کمیشن کی رپورٹ سامنے تو لائیں جو اس بات کی تحقیقات کے لیے بنایا گیا تھا کہ 1990 میں نوازشریف اور دیگر سیاستدانوں نے بینظیر کو ہرانے کے لیے آئی ایس آئی سے پیسے لیے۔روف کلاسرا کا زعیم قادری سے سوال

Recommended