میرے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے لیے #NoMercy کا بورڈ لگ چکا ہے۔روف کلاسرا کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال

  • 9 years ago
یہ کہنا کہ فوج کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف گرمی کم نہیں ہورہی،توفوج کیا کوئی سیاسی قوت ہے کہ ان کی طرف سے گرمی میں کمی نہیں آرہی؟؟؟یا وہ ایم کیوایم کے ساتھ مذاکرات کریں؟؟اب وہ فوجی قیادت نہیں ہے کہ جو ایم کیوایم کی شرائط کے مطابق ان کے ساتھ بزنس کرنے کو تیارہو۔الطاف حسین پہلے معذرت کر لیتے تھے لیکن اس بار اپنی تقریر پر معذرت بھی نہیں کی۔چوہدری نثار کی جو برطانوی ہائی کمیشنر سے ملاقات ہوئی ہے اس کے بعد میرے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے لیے #NoMercy کا بورڈ لگ چکا ہے۔روف کلاسرا کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال

Recommended