پنجاب میں کارروائی نہ ہونےپراحتساب کے عمل پرسوال اٹھنے لگے۔
  • 8 years ago
سندھ میں ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کا تو احتساب ہو رہا ہے لیکن پنجاب میں ڈاکٹربابراعوان،سعد رفیق اور دیگر ایسے لوگ جن کی کرپشن کے قصے زبانِ زدِ عام ہیں ان کا احتساب کوئی نہیں کررہا،جس کی وجہ سے احتساب کے عمل پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔فوادچوہدری
Recommended