Yadashat Aur Hafza Ka Liya Wazifa - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
یاداشت اور حافظے کے لیے لاجواب اورمثال تحفہ:
دوچیزوں میں بہت تاثیرایک رب ذدنی علما کی دُعا اوردوسری سورہ الم نشرحایک تسبیح صبح وشام رب ذِدنی علما اور اور سورت الم نشرح 7بار ۔طالب علم، اساتذہ پڑھیں اس کے بہت کمالات ہیں۔حافظہ بڑھتا ہے، یاداشت مضبوط ہوتی ہے ، آئی کیولیول بڑھتا ہے، دل میں وسعت بہت بڑھ جاتی ہے۔
جن کے بچے کند ذہن ہوں ، غبی ہوں، پڑھ نہ سکتے ہوں ۔ پڑھتے ہوں بھول جاتے ہوں یا زیادہ پڑھتے ہوں تھوڑا یاد رہتا ہوں ۔ اُن کے لیے یہ رب ذدنی علما کی دُعا اورسورہ الم نشرح لاجواب ہے۔ بہت کمال کی چیز ہے