مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ تعالٰی کا جمعہ بیان

  • 9 years ago
مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ تعالٰی کا جمعہ بیان
علماء کرام اور نوجوانان اسلام کے نام اہم پیغام !
اللہ تعالٰی مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ تعالٰی اور انکے اہل خانہ
کی حفاظت فرمائے اور انکو حاسدوں کے حسد ، شریروں کے شر،
منافقین کے نفاق ، مرتدین کے ارتداد اور چالیں چلنے والوں کی چالوں
سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

سننا اور اسے دوسرے مسلمان بہن بھائیوں تک پہنچانا ہرگز مت بھولئے گا یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ تعالٰی آپکی اس کوشش کو قبول فرمائے۔
جزاک اللہ خیرا

Recommended