دوسری شادی کے متعلق چند ضروری گزارشات اورآئین کی کفریہ باتیں۔۔بیان مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ للہ

  • 10 years ago
مولانا عبدالعزیز غازی حفطہ للہ نے فرمایا ہے کہ مین اپنے موقف پر قائم ہون ،پاکستان کا آئین ،قانون ،نطام ٖیر اسلامی ہیں۔میں چیلنج کرتا ہوں کہ ھامد رضا آئیں اور اسلام آباد پریس کلب میں مناظر کرتے ہیں

Recommended