GHS OGHI vs SHAMDHRA - PENALTY CICKS TO DECIDE WIN

  • 10 years ago
Video and uploaded by Tasawar Hussain Askari.
گورنمنٹ ہائی سکول اوگی اور گورنمٹ ہائی سکول شمدھڑہ کے مابین فٹبال میچ کے آخری دلچسپ فیصلہ کن لمحات۔ اوگی نے یہ میچ پینالٹی کک کے ذریعے قسمت کے ساتھ دینے سے جیت گیا۔ شمدھڑہ کی ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا۔ اوگی کے گول پہ مسلسل حملے ہوئے مگر اوگی کے گول کیپر نے کئی یقینے گول بچائے،
آخر بات پینالٹی کک پہ ختم ہوئی۔ اوگی کی طرف سے صابر شاہ نے 2 پینالٹی کک روک کر میچ کا فیصلہ اپنے حق میں کیا۔ اس جیت سے اوگی نے فٹبال ذونل مقابلہ جیت لیا۔ اگلا میچ ضلع کی سطح پہ ہوگا۔
اسی میچ کی مزید ویڈیو اسی ویب سائیٹ پہ دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ