GHS OGHI vs GHS SHAMDHARA FOOTBALL 2ND-HALF

  • 10 years ago
Video and uploaded by Tasawar Hussain Askari.
گورنمنٹ ہائی سکول اوگی اور گورنمٹ ہائی سکول شمدھڑہ کے مابین فٹبال میچ کا پہلا ہاف ۔ میچ سے ایک روز پہلے رات کو بارش ہوئی جس سے کھیل کے دوران سلپ ہونے کے خطرات تھے۔ یہ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اوگی نے شروع منٹ اور شمدھرۃ نے میچ کے آخری لمحات گول کرکے میچ کو برابر اور دلچسپ بنا دیا۔ آکری فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ جس میں قسمت نے اوگی کا ساتھ دیا۔ اس طرح اوگی ذونل جیت کر ضلع کی سطح کے مقابلے میں پہنچ گیا۔
شمدھڑہ کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور اوگی کے گول پہ بیت حملے کیے مگر اوگی ٹیم کلے کھلاڑی نیاز نے بہترین گول کا مظاہرہ کر کے کئی یقینی گول روک کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
اس میچ کی پینالٹی کک والی دلچسپ ویڈیو لازمی دیکھنا۔
اسی میچ کی مزید ویڈیو اسی ویب سائیٹ پہ دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ

Recommended