ALLAH(jj) kahan hai Guftago Mabeen Mohammad Asif( Hanafi) & Bilal (Ghair Muqalid) Part 2 of 2

  • 10 years ago
حصہ دوم اور آخری

یہ غیر مقلدین کے ساتھ بھائی محمد آصف صاحب کا ایک اور مکالمہ ہے
موضوع: اللہ جل جلالہ کہاں ہے؟

اس مکالمہ سے کافی باتیں سمجھ میں آجاتی ہیں.اور غیر مقلدین اور اہل سنت والجماعت کا موقف بھی تھوڑا بہت سمجھنے کو مل جاتا ہے.اس مکالمہ کو سن لیں اور اپنے دوستوں کو بھی سنائیں جو اس موضوع کے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں.
مگر افسوس کی بات ہے غیر مقلدین نے ایک ایسی بات کو آج کل موضوع بحث بنایا ہے جس کے بارے میں اکثر سلف صالحین نے خاموشی اختیار کی یا تجاوز نہیں کیا مگر غیر مقلدین کے ہر چھوٹے بڑے نے اللہ جل جلالہ کی ذات کو موضوع بحث بنا لیا ہے.اللہ جل جلالہ ہم سب کو اپنے بڑوں، اور امت کی سلف صالحین پر اعتماد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اورعقائد کے بگاڑ سے محفوظ رکھے.امین ثمّ امین

نوٹ: اس ویڈیو کے دونوں حصوں کی مکمل آڈیو سنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دے ہوئے روابط میں سے کسی ایک سے ڈاؤنلوڈ کریں.
ربط ١:میڈیا فائر
http://www.mediafire.com/download/9w62x6bb9q14bd3/mukalma_ALLAH(jj)_kahan_hai,_hanafi_Mohammad_Asif_aur_Ghair_Muqalid_Bilal_ke_darmyaan.mp3

ربط ٢: آرکائیو
https://archive.org/details/MukalmaALLAHjjKahanHaiHanafiMohammadAsifAurGhairMuqalidBilalKeDarmyaan

Recommended