بس اب تو رہتے ہیں آنکھوں آئے ہوۓ -پیر سید نجم الدین جیلانی

  • 10 years ago
بس اب تو رہتے ہیں آنکھوں آئے ہوۓ
زمانہ بیت گیا ہم کو مسکراۓ ہوۓ
غم حسین کا گھاؤ کس قدر گہرا
یہ ان سے پوچھ جو دل پر ہیں چوٹ کھاۓ ہوۓ
ہی ےہ توانی یہ رستے کی سختیاں سجاد
چلو گے کیسے بھلا بیڑیاں اٹھاۓ ہوۓ
نصیر گلشن زہرا کے پیاسے پھولوں کو
سلام کہتے ہیں آنکھوں میں اشک آۓ ہوۓ
پیر سید نجم الدین جیلانی گولڑہ شریف
کلام پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری

Recommended