600- Ahmadi Woman Threw Holy Book(Tadkara) Of Ahmadiyyat On Floor -

  • 11 years ago
ایک احمدی خاتون نے مذہب احمدیت کی مقدس کتاب "تذکرۃ" کو زمین پر پھینکا یہ کہنا ہے اُس خاتون کے خاوند ملک مشتاق احمد کا، یاد رہے کہ تذکرۃ میں جہاں مرزاغلام احمد قادیانی کے الہامات درج ہیں وہاں اس میں قرآنی آیات بھی درج ہیں جو بقول مرزا صاحب اُن پر بطور وحی نازل ہوئیں۔اب یہ صرف احمدیہ مذہب کی مقدس کتاب کی توہین ہی نہیں بلکہ قرآنی آیات کی بھی توہیں ہوئی ہے۔

Recommended