Death of Hazrat Umar bin Abdul Aziz | حضرت عمر بن عبدالعزیز کی وفات

  • last month
مسلمانوں کو ڈھائی سال سے زیادہ حضرت عمر بن عبدالعزیز جیسی سراپا خیر وبرکت ہستی سے مستفیض ہونے کا موقع نہ ملا اور 25 رجب 101ھ بمطابق 10 فروری 720ء میں مجددِخلافت نے داعی اجل کو لبیک کہا

Recommended