Prophet Shayth | حضرت شیث علیہ السلام

  • 2 months ago
Prophet Shayth | Stories of Prophets


حضرت شیث علیہ السلام

اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی کی دعائوں کو شرفِ قبولیت بخشا اور ایک نیک ،صالح بیٹے کی بشارت سے مطلع فرمایا چناں چہ کچھ ہی عرصے بعد حضرت شیث علیہ السّلام پیدا ہوئے حضرت آدمؑ اور امّاں حوّاؑ اُن کی پیدائش پر بےحد خوش تھے یہ حضرت آدم علیہ السّلام کے تیسرے بیٹے تھے

Recommended