وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے
  • 2 months ago
‏وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے MPA نے سارا کالا چٹھا کھول دیا

ہمیں لابی میں بند کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا۔
دروازے لاک کر دئیے گئے، ٹی ایل پی رکن محمود احمد سنگراں
Recommended