Surah Al Inshiqaq with urdu translation | inspired by qari abdul basit | by 786 cuisine

  • 8 months ago
Surah Al Inshiqaq with urdu translation inspired by qari abdul basit by 786 cuisine | سورة الانشقاق
سورہ انشقاق کی 21ویں آیت میں سجدہ تلاوت ہے لہذا سامعین پر سجدہ واجب ہے .
Sajdah is recited in the 21st verse of Surah inshaqaq, so Sajdah is obligatory on the audience.

Amazing surah Al inshiqaq recitation with urdu translation surah al inshiqaq urdu tarjuma ke sath
Al-Inshiqāq is the eighty-fourth chapter of the Qur'an, with 25 verses. Position: Juzʼ 30 No. of verses: 25 No. of words: 108 No. of letters: 436 No. of Sajdahs: 1 Other names: Splitting Open, The Rupture The Rending Classification: Meccan
سورہ انشقاق اردو ترجمہ کے ساتھ
سورہ انشقاق قرآن مجید کی 84ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ انشقاق کا معنی پھٹنے کے ہے اور اس وجہ سے اس سورت کو یہ نام دیا گیا ہے کہ اس کے آغاز میں قیامت کے وقت آسمان پھٹ جانے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ سورہ انشقاق میں قیامت کی نشانیاں، دنیا کا اختتام اور معاد کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور آخرت میں لوگوں کی دو قسموں کی طرف اشارہ کیا: ان میں سے ایک گروہ کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں ہونے اور ان کا حساب آسان ہوگا اور ایک گروہ کا نامہ اعمال ان کے پیچھے کی طرف سے دیا جائے گا اور وہ جہنم میں چلے جائیں گے۔ سورہ انشقاق کی 21ویں آیت میں مستحب سجدہ ہے؛ یعنی اس کی تلاوت کرے یا سنے تو اس شخص پر مستحب ہے کہ وہ سجدہ کرے۔ اس سورت کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو بھی سورہ انشقاق کو پڑھے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالی اس کے نامہ اعمال کو پیٹھ پیچھے سے دینے سے روک دے گا۔ تفسیر مجمع البیان میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو بھی سورہ انشقاق کو پڑھے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالی اس کے نامہ اعمال کو پیٹھ پیچھے سے دینے سے روک دے گا۔
surah inshiqaq urdu tarjuma ke sath surah inshiqaq with urdu translation surah inshiqaq video surah inshiqaq pregnancy surah inshiqaq read online surah inshiqaq pdf surah inshiqaq english surah inshiqaq download surah inshiqaq benefits #786cuisine #surah #surahinshiqaq
heart touching recitation by qari naseeruddin
beautiful visuals captured from meise botanic garden with samsung galaxy s23 plus hope you will enjoy it .

Recommended