شہزادہ ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو قتل کیا، ہیری کا انکشاف ! Prince Harry's Book Spare

  • 11 months ago
@RRNEWS92
برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کے شاہ چارلس
سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ کی ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا۔
AI videos, chat GPT video, #aivideo #chatgptvideo
شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران ڈیوٹی 6 فضائی مشن کیے۔ شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دوران ڈیوٹی کی گئی ہلاکتوں پر فخر ہے اور نہ ہی کوئی شرمندگی ہے، جنگی حالت میں مارے جانے والوں کو شطرنج کے مہرے سمجھ کر بساط سے ہٹایا۔
यार का अंक! प्रिंस हैरी की बुक स्पेयर
shahazaadee yeree nee afagaanistaan mein 25 afreeka ko fatal kaaya, yaar ka ank! prins hairee kee buk speyarপ্রিন্স হ্যারির বুক স্পেয়ার
Sẖḥzạdḥ ḥy̰ry̰ nai ạfgẖạnstạn my̰◌̃ 25 ạfrạd ḵw qtl ḵy̰ạ, ḥy̰ry̰ ḵạ ạnḵsẖạf! Prinsa hyārira buka spēẏāra
prince harry,prince william,prince harry book,prince harry spare,spare prince harry,spare,prince harry memoir spare,prince harry memoir,prince harry interview,prince,meghan markle prince harry,prince harry and meghan markle,prince harry's book 'spare',prince harry spare book,prince harry book spare

Recommended