parrot pair love story

  • last year
آج کا مضمون ہے آلودگی
میں ہوں ڈاکٹر لیاقت جدون
سمندر کے ساحلی جزیر سے دو پیار کرنے والے طوطوں کا جوڑا اڑتا ہوا راستہ بھول کر ماحول آلود زدہ شہر میں آگئے، وہ شہر میں دو دن رہے تو آلودہ پانی پینے اور آلودہ خوراک کھانے کی وجہ سے بیمار پڑ گئے ،جب چڑیا نے طوطے کے جوڑے سے پوچھا تو اانہوں نے کہا کہ آپ لوگ اس شہر میں کیسے رہ رہے ہو۔ ہمارے مرنے کے بعد انسانوں کو پیغام دینا کہ تم لوگ سب مخلوق کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہے ہوںاور اپنے ملک کے ساتھ بھی۔

Recommended