ایرانی قاری نے سعودی عرب میں منعقد عالمی قران قرات مقابلے میں 30 لاکھ سعودی ریال کی رقم جیت لی۔. Qirat competition Irani qari

  • last year
​ @RRNEWS92
ایرانی قاری نے سعودی عرب میں منعقد عالمی قران قرات مقابلے میں 30 لاکھ سعودی ریال کی رقم جیت لی۔

300000 لاکھ سعودی ریال
یعنی
23 کروڑ پاکستانی روپے
ساڑھے چھ کروڑ انڈین روپے
ساڑھے آٹھ کروڑ بنگلہ دیشی روپے

اس مقابلے میں دنیا بھر کے پچاس ہزار قاریوں نے حصہ لیا۔
ایران کے قاری یونس شاھمرادی نے پہلی اور
سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی

#qirat #quran #qiratcompetetion #etarulklam #iran #iraniqari #Saudiarab #saudiriyal #firstposition
saoodee arab mein aayojit antararaashtreey kuraan paath pratiyogita mein ek eeraanee paathak ne 3 miliyan saoodee riyaal kee raashi jeetee.
Saudi ārabē anuṣṭhita āntarjātika kōra'āna tēlā'ōẏāta pratiyōgitāẏa ēkajana irāni tēlā'ōẏātakārī 3 miliẏana saudi riẏāla jitēchēna.

Recommended