یہ مناظر فلسطین یا مقبوضہ کمشیر کے نہیں بلکہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ہیں

  • last year
جہاں کی تمام زمین ہتھیانے کے بعد اب مختلف قوتوں کی تمام تر توجہ ضلع ملیر کی زخیز زمین پر ہے ،مقامی لوگوں کو سرکاری مشنیری کی مدد سے جبری بے دخل کیا جارہا ہے ۔ اکرم جوکھیو کے آباو اجداد صدیوں سے یہاں آباد ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم ایجوکیشن سٹی کے نام پر زبردستی انہیں ان کی سروے زمین سے بے دخل کرا رہا ہے۔. *جيئي ڀٽو*

Recommended