بیشتر اہلکاروں کو یہ تک نہیں معلوم تھا کہ گن میں کارتوس کہاں سے ڈلتا ہے اور وہ کیسے چلتی ہے
  • last year
بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے سنت کبیرنگر میں ڈی آئی جی اُس وقت ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا جب بیشتر اہلکاروں کو یہ تک نہیں معلوم تھا کہ گن میں کارتوس کہاں سے ڈلتا ہے اور وہ کیسے چلتی ہے۔

#UttarPradesh #UPPolice #taarmedia #karachi #lahore #islamabad
#Peshawar #quttta #police #indianpolice
Recommended