DIGPSESD, SSU, Flood, Medical, Camp, Dadu, Sindh, Flooding, Relief, Operation, JDC, ZafarAbbas, EssaLab, SecurityDivision, Doctors, DrMaqsoodAhmed,
  • last year
ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے دادو میں قائم کئے گئے گرینڈ میڈیکل کیمپ کے اسٹاف کے اعزاز میں ظہرانہ و تقریب

ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد کا ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کو انکی اس خدمت کے عوض خراجِ تحسین

ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی جانب سے شرکاء میں تعریفی بھی اسناد تقسیم

تقریب میں فلاحی تنظیم JDC کے سیکریٹری جنرل ظفر عباس، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ڈاکٹرز اور عیسیٰ لیب کے عہدیداران کی بھی شرکت

میڈیکل کیمپ میں حصہ لینے والے ایس ایس یو کے افسران و اہلکاروں کی بھی تقریب میں شرکت

#DIGPSESD #SSU #Flood #Medical #Camp #Dadu #Sindh #Flooding #Relief #Operation #JDC #ZafarAbbas #EssaLab #SecurityDivision #Doctors #DrMaqsoodAhmed
Recommended