KOT MOMIN: Transport Minister Chaudhry Muneeb Sultan Cheema Arrived At Chaudhry Salim Gujjar Residence

  • 2 years ago
کوٹ مومن(رانا مُبشر علی،میڈیا رپورٹر) — وزیر ٹرانسپورٹ چوہدری منیب سلطان چیمہ مڈھ رانجھا میں چوہدری سلیم گجر کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچے۔

ملاقات کے دوران انہوں نے پارٹی ورکرز سے ملاقات کی اور علاقائی و سیاسی صورت حال پر گفت گو کی۔

اِس موقع پر بشیر احمد گجر، منیر احمد تھہیم ،رانا عمران ،عاطف اقبال جنجوعہ، عمران سپراء، بلال تھہیم اور دیگر پارٹی عہدیدران بھی موجود تھے۔

Recommended