Alopacia | Ganja pan | Waqt se pehly Safaid Balo ka elaj | Homeopathic | Dr. Syed Danish Shah

  • 2 years ago
آج کل کے دور میں ہر عمر کے مرد اور عورت کے بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں جس کی مختلف وجوہات ہوتیں ہیں پر مرد یا چھوٹی عمر کے لڑکے جن کو گنجے پن کا مسلہ ہے اور بال گرتے ہیں Alopacia کا شکار ہیں یا پھر جن لوگوں کے وہ بچے ہوں یا بڑے ان کے وقت سے پہلے بال سفید ہو جاتے ہیں یہ ویڈیو ان افراد کے لیے ہے جن کے بال گرتے ہیں۔ وہ گنجے پن کا شکار ہیں یا پھر ان کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں یہ تمام افراد اس ویڈیو کے ذریعے سے اپنا مسلہ حل کر سکتے ہیں آپ کے بال دوبارہ آ جائیں گے اور جن کے وقت سے پہلے سفید بال ہو چکے ہیں وہ بھی انشاء اللہ کالے ہو جائیں گے-

اس ویڈیو کو لازمی مکمل دیکھیں۔ اور اسے اپنے FB پیج پر شئیر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

Recommended