سیال کوٹ: تحصیل صدر تحریک انصاف نے قتل کے معاملہ پر 2 گروہوں کے درمیان صلح کروا دی

  • 2 years ago
سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر) تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف سیال کوٹ چوہدری منور حسین راں نے اپنے ڈیرے پر عوامی خدمت کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے 2 گرہوں کے درمیان میں قتل کے معماملہ ہر صلح کروا دی ۔

تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر یاسر سیال کوٹی نے بتایا کہ تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری منور حسین راں نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے میں صبر اور بردباری کی کمی کی وجہ سے ہمیں بہت سارے سماجی مسائل کا سامنا ہے اور اگر ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو پڑھ لیں تو امن اور اخوت کا ماحول ہمیشہ کے لیے پیدا ہو سکتا ہے ۔

Recommended