Drama Serial Sinf e Aahan -OST – Asim Azhar - 17 December 2021 - ISPR

  • 2 years ago
Presenting the melodious voice of Asim Azhar, inspiring us all in this uplifting OST to achieve new heights. Let your spirit soar!

Singer: Asim Azhar
Composer: Asim Azhar
lyricist: Asim Azhar & Hassan Ali
Music Producer: Qasim Azhar
Opening lyrics: Ahsan Talish

OST lyricis



چلیں اس بادل پہ
اڑیں اس آنچل پہ
ہمارے ہاتھ ہے دنیا
ہمارے ساتھ ہے دنیا
ہم اپنے گیت لکھیں گے
ہم اپنی ریت لکھیں گے

چل پڑی تو کس رستے او دیوانی
تو قلم خود لکھ لے اپنی کہانی
قسمت کی لکیریں چھوڑ دے
تیری پھونک سے بدلے روز یہ
جھوٹی پڑ جاۓ یہ دنیا ساری
تو نہیں کمزور
آ لگا لے زور
کر بلند پرچم ایسے ہمارا
کہ دیکھے دنیا تیری ہمت ایسے
جستجو تیری
نازک کہکے وار کرے جو
توڑ دے انگلی
رسمیں ساری توڑ کے آ ۓ
اب سنیں من کی
مٹی کی گڑیا نا سمجھے
اب ہمیں کویٔی

احسان
یہ تیرے قدم
پہچان
تو صنفِ آہن

روکے نا بھی تو رک نا پاۓ
کرلے خود سے یہ عہد
چوڑیوں کی زنجیر کو توڑے
امیدوں کی اک لہر
ہاں سیکھا میں نے اپنے آپ میں جینا
مجھ میں ہے یہ دم
ہے مشکل راستوں پہ ہے چلنا
بھول کے سارے غم
ارادے تیرے ہم کو یہ بتاۓ
جیت کا ہے عزم
ہاں دنیا بولے جو بھی ہم کو
ہے ساتھ رب ہر قدم
#ISPR
#SinfeAahan
#WomenOfSteel
#ARYDigital
#AsimAzhar
#ZebBangash

Recommended