ملک اسلم کا مصالحتی فارمولہ

  • 2 years ago
(( ملک اسلم کا مصالحتی فارمولہ ))
کراچی جیم خانہ میں فاروق کمال صاحب کی جانب سےڈنرکی دعوت پرملک اسلم کی گفتگو . اس موقع پرعارف عرب صاحب ، صدیق سوارپٹنی صاحب ،انورکھوکھرصاحب ،یاسین خان مہران والا صاحب کےعلاوہ ملک شاہد صدیق صاحب اورسلیم لودھی بھی موجود تھے ....۔ اتحاد وترقی کیلیےملک اسلم نےاپنا مصالحتی فارمولہ پیش کیا اولہ. رفیڈریشن کےمستقبل پربات چیت ھوئی . تمام گروپس کومتحد کرنےکےعزم کاخیرمقدم اورمصالحتی فارمولےپرمکمل اتفاق اورتعاون کی یقین دھانی ۔قوم کےدرمیان دوریاں اور فتنہ پھیلانےوالوں کےبائیکاٹ کا فیصلہ ..... ٓٓآخرمیں ملک اسلم نےخصوصی دعوت پرفاروق کمال صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔

Recommended